بن سلمان
سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے۔ سعودی عرب نے 4 ماہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511416 تاریخ اشاعت : 2022/03/04
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آئی ایس او کے مرکزی صدر تہور حیدری کا کہنا تھا کہ فکر امام خمینی(ره) دنیا بھر کے مستضفین و حریت پسندوں کی امیدوں کا محور ہے، جب بھی حریت پسند اور انقلابی قوموں کی زندگیوں میں انقلاب رونما ہوتے ہیں، ان واقعات کے پس منظر میں نظریات و شخصیات کا عمل و دخل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311148 تاریخ اشاعت : 2015/06/06